لکھنا
Poet: yasir khan By: yasir khan, sibiبڑا ہو رہا ہے آج مشکل لکھنا
کوئی نظم لکھنا یا غزل لکھنا
لکھا جب بھی تو بن گیا دل وہ
نہ آیا مجھے تل کو تل لکھنا
ڈالنا پڑ رہا بہت عذابوں میں
کہاں آساں ہے آج کل لکھنا
جہاں تم میری منتظر ہوگی
پاوںگا میں وہ منزل لکھنا
تیری جدائی میرا بڑا مسلہ ہے
گر ہو سکے کوئی حل لکھنا
کوئی اور کام اب تو ہوتا ہی نہیں
اب تو لکھنا ہے اور پل پل لکھنا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad