لگتا ہے پہلے سے سدھر گیا ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتجھ سےدوستی کرکےنکھرگیا ہوں
لگتا ہے میں پہلےسےسدھر گیا ہوں
دل ہی دل میں اتنا میں نےچاہا ہےتمہیں
لگتا ہے محبت کی میں انتہا کر گیا ہوں
اس نے پلٹ کرجیسے ہی دیکھامجھے
کچھ دیریوں لگا جیتےجی مرگیا بوں
میرےلیے بڑے اعزازکی بات ہے
جوتیرے من میں گھر کرگیا ہوں
مجھےاپنی آنکھوں پہ یقیں نہیں آتا
١٠٠٠غزلیں نظمیںتحریر کرگیاہوں
More Love / Romantic Poetry






