لگے ہاتھوں ہائیکو پر ایک طبع آزمائی
Poet: azharm By: Mohammad Azhar Nazir, Dohaآمد تیری ہوتی
رات کی رانی مہک جاتی
پھر عید میری ہوتی
گل بھی مہکا ہوگا
چڑیاں بھی چہکی ہوں گی
اظہر بہکا ہوگا
میں کہہ دوں اک بات
طوفانی بارش کی شب
تھام لو میرا ہاتھ
More General Poetry






