دریا کا پانی پینے جُھکی ! تو تیرے لفظوں کی خُوشبو آئی
پیغامِ دِل کیا خوب تھا ! لہریں بھی موج میں تھیں