لہو لہو

Poet: آصف نواز سرحدی By: آصف نواز سرحدی , Kohistan

گلے لگ کر مجھے جی بھر کے رونے دے
کل طلوع آفتاب سے پہلے جدائی ہے

Rate it:
Views: 203
31 Dec, 2024