ہر شخص کا ہاتھ ہے لہو لہو سا موسم بھی ہوا شہر کا لہو لہوسا پہلے ٹوٹا اب دل بھی ہوا لہو لہو سا نظروں سے گرا ہوں ہوا لہولہو سا کیا شب کیا سویرا سب لہو لہو سا کیا آسمان کیا چاند اس کا سب لہو لہو سا دیکھا اک خوابِ جاناں ہوا لہو لہو سا