لیاقت آباد میں جیسے کُہرام مچ گیا زمیں جل اُٹھی کہ آسمان پھٹ گیا قوموں کے زوال کی ھے اک نشانی یہ بھی مٹی نگل لیتی ھے گوہر نایاب چن چن کر