لے کر آنا اسے میرے جنازے میں
Poet: عمار رزاق By: Ammad Razzaq, Lahore , Pakistanلے کر آنا اسے میرے جنازے میں
ایک آخری حسین ملاقات تو ہوگی
میرے جسم میں بےشک جان نہ ہو "مگر"
میری جان میرے جسم کے پاس تو ہوگی
More Love / Romantic Poetry
لے کر آنا اسے میرے جنازے میں
ایک آخری حسین ملاقات تو ہوگی
میرے جسم میں بےشک جان نہ ہو "مگر"
میری جان میرے جسم کے پاس تو ہوگی