لے گیا وہ دل نکال کر
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیراسینہ چاک کرکےدیکھ بھال کر
میرے جسم سےلےگیاوہ دل نکال کر
میں نےکہادل چرانےوالےذراسنتاجا
یہ ٹوٹا ہوادل ہےاسےرکھناسنبھال کر
درد کےمارےمیں چیختا ہی رہ گیا
وہ چل دیا دل میراجیب میں ڈال کر
اب کھیلتارہتاہےمیرےدل کےساتھ
اسےکہناٹوٹےدل کاکچھ توخیال کر
اس سےدل جومانگااک مدت کہ بعد
بولاصغریارالٹےسیدھےنہ سوال کر
More Love / Romantic Poetry






