مار ڈالا ہے

Poet: UA By: uzma ahmad, Lahore

وفاداری سے جی رہے تھے
بے وفائی نے مار ڈالا ہے

تم سے ملتے ہی جی اٹھے تھے
اور جدائی نے مار ڈالا ہے

Rate it:
Views: 323
20 Oct, 2015