ماضی کے دریچوں میں کوئی گھات نہیں ہے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysiaماضی کے دریچوں میں کوئی گھات نہیں ہے
وہ پہلی سی چاہت کی بھی برسات نہیں ہے
سوچا ہے کہ تنہائی کے اس دشت میں رہ لوں
تم ساتھ نہیں دو تو کوئی بات نہیں ہے
More Love / Romantic Poetry






