مالا
Poet: Sadaf By: Sadaf, karachi رات بھریہ کیسا ہنگامہ رہا
کہ میں دن بھر روتا رہا
اس نے ستم در ستم کیے
اور میں زخم سب پروتا رہا
راحتیں گر میرا نصیب ہیں
تو کیوں مجھ سے وہ ڈرتا رہا
اس نے کہا محبت کی مالا بنو
میں تمام عمر گہر چنتا رہا
More Love / Romantic Poetry






