میرےارمان و آرزو کی تقدیر کھو گئی ہے دیکھے خواب جتنے تعبیر کھو گئی ہے چن چن کے جس لڑی میں پروئے تھے ہم نے موتی اپنی وہ آرزو کی مالا ہی کھو گئی ہے