مانگا تھا جب
Poet: By: Adnan Farid, Lahoreمانگا تھا جب آپ کو اپنے رب سے
خوبصورت تھی وہ شام سب سے
سوچتا تھا آپ بنو گے میرے کب سے
بنے ہو آپ میرے جب سے
یقین آتا نہیں تب سے
سمجھتا تھا پہلے بد نصیب خود ک سب سے
مگر مانتا ہوں خوش نصیب خود تب سے
ملے ہو آب جب سے
More Love / Romantic Poetry







