وہ پھر سے مجھے اچھی لگنے لگی پرائی تھی جو مجھے اپنی لگنے لگی دل نہیں دماغ کے ہاتھوں مجبور ہوں انو کو پھر وہ ماہ نور لگنے لگی