تجھ سے اچھی غزل کوئی مجھ سا غزل سرا کوئی دنیا میں ہے اگر گوئی واضح کرو مثال سے مجھ کو ہیں کام اور بھی کچھ تو کرو میرا خیال آتے ہو جب خیال میں جاتے نہیں خیال سے