مجرم سب
Poet: Haji Abul Barkat By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi( خواندگی کےعالمی دن پر ایک عالمی آگاہی)
ہم ہیں اردو کے طلبگار تو انگلش کے وفادار
ہم میں ہر شخص سزاوار ہے اور ہر شخص ہے مجرم
سب شاعر و افسانہ نگار ، ادیب و اہل زباں
ہم نہ غیروں سے ہیں شرمندہ نہ اپنوں سے ہیں نادم
More General Poetry






