مجھ بےگناہ کو یہ سزا نہ دینا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمجھ بےگناہ کو یہ سزا نہ دینا
میراپیار دل سے بھلا نہ دینا
ابھی پہلےگھاؤنہئں بھرے
کوئی نیازخم لگا نہ دینا
دنیاوالوں کی باتوں میں آکر
میری چاہ کا تماشہ بنا نہ دینا
More Love / Romantic Poetry






