مجھ تک پہنچنے کا رستہ بڑا دشوار ہے جاناں

Poet: Roshani By: Roshani, U.A.E

مجھ تک پہنچنے کا رستہ بڑا دشوار ہے جاناں
بات تلخیوں کی نہیں اپنا دشمن ہے زمانہ

مجھے ڈر تو نہیں اپنی رسوائی کا مگر
لوگ انگلیاں اٹھائیں گے تیرا مجھ سے ہے یارانہ

Rate it:
Views: 668
23 Nov, 2011
More Love / Romantic Poetry