مجھ جیسااک نا سمجھ اپنا یار ہو گیا ہے ہم سے یاری کرکہ سمجھدارہو گیا ہے آنکھوں میں نیند نہیں دل کو قرار نہیں اس سےپوچھیں گےکیاہمیں پیارہو گیاہے اب تو جینا مرنا اسی کے دم سے ہو گا آج سےوہ میری زندگی کا مختار ہو گیاہے