مجھ سے
Poet: yasir khan By: yasir khan, sibiمجھ سے بچھڑ کے زندہ تھا
ہاں لیکن تھو ڑا سا شرمندہ تھا
میں نے بھی معاف کر دیا اسکو
آخر وہ بھی میرے رب کا بندہ تھا
More Love / Romantic Poetry
مجھ سے بچھڑ کے زندہ تھا
ہاں لیکن تھو ڑا سا شرمندہ تھا
میں نے بھی معاف کر دیا اسکو
آخر وہ بھی میرے رب کا بندہ تھا