مجھ سے بچھڑو تو
Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujratمجھ سے بچھڑو تو
سدا کے لیے بچھڑجاؤ
یہ روذملنے، یہ روذبچھڑنے سے
مکمل زخمِ جدائی نہیں ہوتا
More Love / Romantic Poetry
مجھ سے بچھڑو تو
سدا کے لیے بچھڑجاؤ
یہ روذملنے، یہ روذبچھڑنے سے
مکمل زخمِ جدائی نہیں ہوتا