مجھ سے بھی پوچھا اُس شاعر نے روتے روتے
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachiمجھ سے بھی پوچھا اُس شاعر نے روتے روتے
کہاں چلا گیا وہ تجھے اپنا کہتے کہتے
کس طرح بھُلا دیا مجھے دل میں رہتے رہتے
نیند بھی نہیں آتی اُس کی یادوں میں سوتے سوتے
وہ خوش ہے کسی اور کے ساتھ فہیم
پھر بھی ہم مسکراتے ہیں غم سہتے سہتے
More Love / Romantic Poetry






