کئی دنوں سے دل بیمار رہتا ہے
میرےجگر میں بھی بخار رہتا ہے
نہ جانےپیارکا کیا انجام ہو گا
مجھ سے خفامیرا یار رہتا ہے
کس کہ ساتھ اپنے غم بانٹوں
مجھ سےدورمیراغمخوار رہتاہے
یہاں کس کو ہم سچا یارجانیں
ہر کوئی یاری کاکرتابیوپاررہتا ہے
بیوفاؤں کی باتوں میں آجاتاہے
اصغر یہ خطا کرتابارباررہتا ہے