مجھ سے دور رہ کر تڑپاتا ہےوہ

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

مجھ سے دور رہ کرتڑپاتا ہے وہ
آنکھوں کی پیاس نہ بجھاتا ہےوہ

کہیں اور بھی دل لگانے نہیں دیتا
دور بیٹھے دل پہ قبضہ جماتا ہے وہ

Rate it:
Views: 366
26 Jan, 2014