مجھ سے کہتی ہے خاموشی تیری

Poet: Mine By: Mine, sialkot

ہالے دِل نا مجھ سے کہہ پاتا ہے
جب بھی وہ شخص گھر آتا ہے

میری دھڑکن اسے مائن کہتی ہے
تبھی تو شاید وہ اتنا اتراتا ہے

ابھی یقین بھی نہیں ہوتا کے وہ لوٹ آیا
انہی قدموں پہ وہ پلٹ جاتا ہے

اب کے مجھے بی چُپ ہی رہنا ہے
ستم دیکھنا ہا کہاں تک جاتا ہے
 

Rate it:
Views: 556
31 Dec, 2014
More Love / Romantic Poetry