مجھ سےدور رہ کر یوں نہ ستاؤ مجھے تمہیں کیسے بھلا دوں یہ بتاؤ مجھے تمہاری جدائی میں کہیں مرنہ جاؤں خدا کہ لیےمیرے پاس آ کربچاؤ مجھے