مجھ سےپیار تو وہ بےپناہ کرتا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمجھ سے پیار تو وہ بےپناہ کرتا ہے
جب ستم کرتا ہے تو انتہا کرتاہے
میری خوشی کابڑا خیال رکھتاہے
ساتھ ساتھ غم بھی عطاکرتا ہے
ستمگرکہ دل میں شاہدرحم آئے
اس کے لیے میرادل دعا کرتا ہے
غم میں بھی کوئی مصلحت ہوتی ہے
اپنےصابر بندوں کی مددخداکرتا ہے
More Love / Romantic Poetry






