مجھ پہ اتنی سی نوازش کردو
میرےخلاف ختم ہر سازش کردو
دل کی گلیوں میں سیلاب آجائے
مجھ پہ پیار کی ایسی بارش کردو
میرے ہاتھ میں تمہاراہاتھ دےدے
اپنےچاچاسےاتنی سفارش کردو
میرےمن میں اختیاررہائش کرلو
پوری میری یہ دلی خواہش کردو
اپنے متعصبانہ تبصرے سےجاناں
اس شاعری کی تزہین وآرائش کردو