مجھ پہ اس کی مہربانی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

مجھ پہ اس کی خاص مہربانی ہے
میں اس کاراجہ وہ میری رانی ہے

وہ پیار سےجب میرانام لیتی ہے
لگتاہےصدیوں سےمیری دیوانی ہے

پیٹھ پیچھےمیرےبارے باتیں کرنا
مجبورہے یہ اسکی عادت پرانی ہے

بخیلی کرکےاس کاوفت گزرجاتاہے
وہ بے وفا اصغر کی زندگانی ہے

Rate it:
Views: 698
08 Jun, 2012