مجھ پہ ان کےبڑےاحسان ہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

مجھ پہ ان کہ بڑے احسان ہیں
مگر ہم ان باتوں سے انجان ہیں

میرے دل میں وہ ایسےرہتےہیں
جیسے چند دنوں کہ مہمان ہیں

ہمیں خوش فہمی میں مبتلارہنےدیجئیے
یہ نہ کہنایہ تیرےبےبنیادگمان ہیں

Rate it:
Views: 328
10 Aug, 2015