ہجر تیرے کے اس دسمبر میں تیری یادوں کی برف باری ہے میں تو بیٹھی ہوں منجمد کب سے مجھ پہ تیرا جنوں طاری ہے