مجھ پہ اتنا کرم تو اے صیاد کردے پیار کہ قفس میں مجھےقید کردے عمر بھر مجھے آزادی نصیب نہ ہو اتنی طویل رہائی کی معیادکردے