مجھ کو میرے رستے میں آ کے موڑ کر گئی ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

مجھ کو میرے رستے میں آ کے موڑ کر گئی
قائم جھجک تھی اپنے ہاتھوں توڑ کر گئی

دختر مالک مکان وہ، اوپر میں اکیلا
دل لے گئی میرا وہ اپنا چھوڑ کر گئی

Rate it:
Views: 414
26 Nov, 2013