مجھے اس سے زیادہ کوئی نہیں پارا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

مجھےاس سےزیادہ کوئی نہیںپیارا
ہمہیں تو جیتےجی تمارے پیار نےمارا
تمیں ہمارا خاص خیال رکھنا ہوگا پیاری
بڑا نازک مزاج سوہنیوؤ دل ہے ہمارا
اپنی جادوبھری اداؤں سےدیوانہ بنایا
صرف اتنا قصور ہےپڑوسن جی تمارا
 

Rate it:
Views: 452
05 Jan, 2012