مجھے اس سے کتنی محبت ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

مجھےاس سےکتنی محبت ہے اندازہ نہیں ہے
اسے مجھ محبت ہےاس بات کا مجھےیقیں ہے

میں اس کہ اس کے پاس جاکرلوٹ بھی آیا ہوں
ایسا لگتا ہے کےمیرا دل ابھی بھی وہیں ہے
 

Rate it:
Views: 385
14 Nov, 2011
More Love / Romantic Poetry