مجھے الفاظ چایئے
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hubپیار سبھی کرتے ہیں دل میں احساس چایئے
جو سانسوں میں بسا ہو اُس کی آس چایئے
میری نظروں سے دور رہے کر بھی میرا تصور کرے
اس مطلبی جہاں میں مجھے ایسا داس چایئے
نہ کسی کا ڈر ہو دل میں نہ کوئی فریب
میری وحیران زندگی میں مجھے ایسا طاس چایئے
اپنے جزباتوں کو کب سے دل میں دھبائے بیٹھا ہوں فہیم
خاموش ہوگئی ہے زبان اب مجھے الفاظ چایئے
More Love / Romantic Poetry






