مجھے اچھا لگتا ہے

Poet: By: Rania Ch, Lahore

مجھے اچھا لگتا ہے
تمہی کو دیکھتے رہنا
تمہی کو سوچتے رہنا
بہت گہرے خیالوں میں
محبت کے سب حوالوں میں
تمہارے نام کا آنا
مجھے اچھا لگتا ہے

Rate it:
Views: 387
07 Nov, 2016