مجھے تم سے محبت ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

یہ بات سچ ہےکہ مجھے تم سےمحبت ہے
میرےلیےمحبت ایک طرح کی عبادت ہے

ہمیں دنیا کی کوئی شے حسیں نہیں لگتی
صرف ایک بار تجھے دیکھنےکی حسرت ہے

تو کیا جانے کتنا اداس ہےتیرا دوست اصغر
کیا ایک فون کال کرنےکی بھی نا فرصت ہے
 

Rate it:
Views: 429
19 Sep, 2011