مجھے تنہایوں سے یوہی تم چھڑانے چلے آتے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabiaمیرے ذہین میں یوہی تمہارے سوال چلے آتے 
 میرے خوابوں میں یوہی تمہارے خیال چلے آتے 
 
 بہت در بے در ہیں میری زندگی کی راہیں 
 مجھے سنبھلانے یوہی تمہارے ارمان چلے آتے 
 
 دستک کیوں کرتے ہو یہ گھر تمہارا ہیں 
 میرے گھر یونہی تمہارے مہمان چلے آتے 
 
 مجھ میں وحشتیں دھوڑ رہی ہیں اک جنگ کی طرح
 مجھے بچانے یوہی تمہارے سپاسالار چلے آتے 
 
 بتاؤں میں کہاں جاؤں کوئی راستہ نظر نہیں آتا 
 راستہ بتانے یوہی تمہارے قدموں کے نشان چلے آتے 
 
 بہت گہرا ہیں عشق سمندر سوچ کر ڈوبنا لکی 
 مجھے تنہائیوں سے یونہی تم چھڑانے چلے آتے
More Love / Romantic Poetry






