مجھےجب بھی خیال یارآیا
میرے بےقراردل کوقرارآیا
رات بھر کوئی یاد کرتا رہا
کبھی ہچکی کبھی بخار آیا
میں نےہر بار اسےیادکیا
جب بھی موسم بہار آیا
مجھ سےروٹھ کرایساگیا
پلٹ کرنہ وہ گلزار آیا
میری زندگی کے سمندرمیں
کبھی بھنورکبھی منجھدھارآیا