مجھے دل میں بسائے رکھنا

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

مجھے دل میں بسائے رکھنا
دیپ چاہتوں کے جلائے رکھنا

سانسوں میں رہنا خوشبو کی طرح
میری روح کو مہکائے رکھنا

تیرے آنکھوں میں میرا ٹھکانا ہے
اپنے آنسوں میں سجائے رکھنا

تو ہی میری زندگانی ہے
اپنی سوچوں میں چھپائے رکھنا

تیرے لئے ہیں میری شاعری کے حروف
اپنے ہونٹوں پہ سجائے رکھنا

Rate it:
Views: 585
29 Apr, 2011