مجھے سب سے محبت ھے مگر دل میں بسا بس کوئی اور ھے سمجھتے کیوں نہیں یہ راز دل دکھوں کی جڑ تو یہی درد ھے اس کا غم میرے ساتھہ رھنے دے میرا ان سے تعلق رھنے دے وہ مل سکتا نہیں اب عمر بھر یہ یادیں میرے ساتھہ رھنے دے