مجھے سمیٹو کسی روز پیار میں ایسے

Poet: Rehan Chohudry By: Rehan Chohudry, lahore

زمیں پہ بیٹھ کے اپنی قمیض کا پلو
اٹھا کے خاک سے رکھتے ہو گود میں جیسے
مجھے سمیٹو کسی روز پیار میں ایسے
 

Rate it:
Views: 682
07 Sep, 2010