مجھے عشق ہے تو میں خاموش کیوں ہوں

Poet: محمد طلحہ فرید چشتی ۔۔۔ گوہرِ حجازی By: Muhammad Talha Gohar Chishti, Okara

کبھی شعرلکھنا کبھی گنگنانا
نجانے میں کیا کیا کئے جا رہا ہوں
میں کیوں خون دل کا پئے جا رہا ہوں
انہیں مجھ سے نفرت ہے یہ جانتا ہوں
میں پھر بھی محبت کئے جا رہا ہوں
نہیں مجھ کو بحروں کا معلوم گوہر
مگر شاعری بھی کئے جا رہا ہوں

Rate it:
Views: 538
17 May, 2018