مجھے غرور رہتا ہے تیری آشنائی کا مگر ساتھ غم بھی ہے تیری جدائی کا بھیڑمیں اکیلےپن کا احساس ہوتا ہے تیرے بن یہ حال ہے میری تنہائی کا