مجھے قسمت لوٹنے آئی
Poet: Roshani By: Roshani, lahoreمجھے قسمت لوٹنے آئی
تو وہ خالی ہاتھ لوٹ گئی
شیشہ دل پر انگنت زخم دیکھ کر
چہرے کی مسکراہٹ پر بہت پچھتائی
More Love / Romantic Poetry
مجھے قسمت لوٹنے آئی
تو وہ خالی ہاتھ لوٹ گئی
شیشہ دل پر انگنت زخم دیکھ کر
چہرے کی مسکراہٹ پر بہت پچھتائی