مجھے لگتا ہے کہ اب بات کرنا چاہتی تھی

Poet: احسن خلیل By: احسن خلیل , Karachi

مجھے لگتا ہے کہ اب بات کرنا چاہتی تھی
ورنہ وہ غزل کسی اور کو سنا سکتی تھی

یہ بھی سچ ہے احسن کہ غلطی اس کی ہے
وہ اس لہجہ پہ معافی بھی مانگ سکتی تھی

Rate it:
Views: 220
28 Mar, 2023