مجھے معلوم ہے تم مجھ سے پیار کرتی ہو اقرار مگر ڈر ڈر کے کرتی ہو سوچتی ہو مسکراتی ہو اور الجھ جاتی ہو اپنے آپ سے بھی تم اتنا ڈرتی ہو پاگل ہو خود سے یہ کہنے سے ڈرتی ہو کہ تم مجھ سے پیار کرتی ہو ، ہاں بہت پیار کرتی ہو