مجھے وفا کا صلہ کیا ملا زمانے سے
Poet: kamal hussain balti By: kamal husssain balti, muslimcolony bari imim islamabad مجھے وفا کا صلہ کیا ملا زمانے سے
روز اک زخم ملا ھے مجے بہا نے سے
لاکھ کرتا ھوں جتنا زخم کو چھپانےکی
نہیں چھپتا ہے زخم اس طرح چھپانےسے
مجھھ پے گزری ھےجووہ کیسے بتاؤں تم کو
گھاؤ ایسےہیں کہ کتراتا ھوں دیکھانے سے
قریب جانا بی چاھا اگر کبی میں نے
وہ مجھ سے دور ھوا ھے فقت بہانے سے
کمال تیرے مقدر میں بس جدائی ھے
ہا خدا تو ہی بچانا مجھے رسوائی سے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad